ایران کی جانب سے پاکستانی عوام اور حکومتِ پاکستان کو مبارک باد پیش کی

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 23 2024، 5:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تہران: (ویب ڈیسک) 84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی سکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ایکس X پر یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومتِ پاکستان کو مبارک باد پیش کی۔
March 23rd marks #Pakistan_Day, on this auspicious occasion #Tehran #Azadi_Tower is illuminated with #Iran & #Pakistani flag to show solidarity of the two brotherly nations.
— Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad (@IraninIslamabad) March 22, 2024
We extend our heartiest greetings on the occasion of #Yaum_e_Pakistan to the people & @GovtofPakistan. pic.twitter.com/dM7gUA7LVV
ایران کے سفارت خانے کی جانب سے ویڈیو شئیر کی گئی جس میں تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






