اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تیس مارچ کو یہ عالمی دن منانے سے متعلق قرارداد منظور کی
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر مارچ 30 2024، 11:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کچرے کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
چودہ دسمبر دو ہزار بائیس کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تیس مارچ کو یہ عالمی دن منانے سے متعلق قرارداد منظور کی۔ دن کا مقصد عالمی سطح پر کچرے کو محفوظ انداز میں ٹھکانے لگانے اور اس کی کھپت اور اسے بہتر طو پر پیداواری استعمال میں لانے سے متعلق شعور اجاگرکرنا ہے۔
کچرے کی آلودگی سے انسانی بہبود اور معاشی خوشحالی کو نمایاں خطرات در پیش ہیں۔موسمیاتی تبدیلی فطرت اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور آلودگی کے تہرے عالمی بحران کی شدت میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل
- 10 گھنٹے قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب
- 10 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 14 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
- 9 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
- 12 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 12 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے ، حوثی باغیوں کا بھی اسرائیل کیخلاف کارروائیاں بند کرنے کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان
- 9 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 12 گھنٹے قبل
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک جبکہ 18 زخمی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات