سیاہی اور لیمینیشن پیپر کا ذخیرہ نہیں ہے

شائع شدہ a year ago پر Mar 30th 2024, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد کے پاسپورٹ تاخیر کا شکار ہونے سے شہری کئی ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن بروقت مشین ریڈ ایبل اور ای پاسپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔
5 لاکھ 50 ہزار سے زائد پاسپورٹ تاخیر کا شکار ہونے کے باعث امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں مقیم سیکڑوں پاکستانی کئی ماہ سے پاسپورٹ کے منتظر ہیں۔
وقت پر پاسپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے حج و عمرہ پر جانے کے خواہشمند بھی ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن صرف ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک فیس والے افراد کو پاسپورٹ جاری کر رہا ہے۔ تین ماہ ہو گئے ہیں پاسپورٹ نہیں ملا۔ انہوں نے رمضان المبارک میں عمرہ کے لیے جانا تھا جو ختم ہونے کو ہے لیکن ابھی تک پاسپورٹ نہیں ملے۔

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 4 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 7 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 6 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات