ہسپتال داخل کرنے کا فیصلہ ٹیسٹ رپورٹس کے بعد کیا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2024, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تحریک انصاف کے صدر اور قید سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کو طبی معائنے کے لیے ایک بار پھر پمز اسپتال پہنچا دیا گیا، جہاں میڈیکل بورڈ ان کومکمل طبی معائنہ کرے گا۔
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہٰی کی بدستور طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں طبی معائنہ کے لیے ایک بار پھر پمز منتقل کیا گیا۔
پرویزالہٰی کی پسلیوں میں فریکچر تھا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب امراض قلب سمیت دیگربیماریاں بھی لاحق ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جبکہ انہیں کارڈک پرائویٹ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
امراض قلب کے ڈاکٹرز پرویز الہٰی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اڈیالہ جیل کے باتھ روم میں گرنے کی وجہ سے پرویز الہٰی کو متعدد چوٹیں آئی تھیں

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





