پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادو ں پر 11 فیصد کااضافہ
مارچ میں پی ایس او کی 0.59 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ہوئی

شائع شدہ a year ago پر Apr 3rd 2024, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او ) کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادو ں پر 11 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔
او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں پی ایس او کی 0.59 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 11فیصد زیادہ ہے ۔
گزشتہ سال مارچ میں ملک میں پی ایس او کے 0.54 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ فروری کے مقابلے میں مارچ میں پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر 5 فیصداضافہ ہوا۔
خسرہ کے کیسز میں مزید اضافہ
- 10 گھنٹے قبل

معروف گلوکارہ نصیبو لال اور خاوند کے درمیان صلح ہو گئی ، ایف آئی آر واپس لے لی گئی
- 10 گھنٹے قبل

15 مارچ ’یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ‘‘ پاکستان میں انتہائی عقیدت، جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
- 12 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں کارروائیاں ، 2 جوان شہید ، 9 دہشت گرد جہنم واصل
- 13 گھنٹے قبل

گرین لائن بی آرٹی میں ہزاروں مسافر سفر کریں گے ، شرجیل میمن
- 10 گھنٹے قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری
- 9 گھنٹے قبل

حکومت معاشرے کے غریب طبقے کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے ، وزیر اطلاعات
- 10 گھنٹے قبل

وزیرخزانہ کا یورپی یونین کوپاکستان میں کاروبار کیلئے سہولیات کی فراہمی کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل

پشاور : دھماکہ میں مفتی منیر شاکر جاں بحق ، چار افراد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل
ٹی ٹی پی، بعض سیاسی قوتیں ریاستی اداروں کو کمزور کرنےمیں مصروف عمل
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات