تجارت
- Home
- News
ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان
جوفروری کے مقابلہ میں 2.74 فیصدکم ہے
شائع شدہ 9 ماہ قبل پر اپریل 3 2024، 6:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024 میں ملک میں 5 کلو ڈالڈاکوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2652.88 روپے ریکارڈکی گئی جوفروری کے مقابلہ میں 2.74 فیصدکم ہے۔ فروری میں ملک میں 5 کلو ڈالڈاکوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2727.71 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔
مارچ میں ڈھائی کلوگرام ڈالڈا آئل کی اوسط قیمت 1289.52 روپے ریکارڈکی گئی جوفروری کے مقابلہ میں1.2 فیصدکم ہے۔ فروری میں ڈھائی کلوگرام ڈالڈا بناسپتی گھی کی اوسط قیمت 1305.17 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق ایک کلوگرام ڈالڈابناسپتی گھی کی اوسط قیمت 497.90 روپے ریکارڈکی گئی جو فروری کے مقابلہ میں 0.53فیصدکم ہے،
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 3 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- ایک گھنٹہ قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات