راولپنڈی :آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد نیازی نے کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کیا ہے۔نیول چیف سیکیورٹی کےپیچیدہ حالات سےنمٹنےکیلیےخودکوتیاررکھیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد نیازی نے کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کیا ہے۔ کمانڈنٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ نے چیف آف نیول اسٹاف کا استقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔نیول چیف نے خطاب میں اسٹاف کورس کے شرکا سے ملکی دفاع کے لیے پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔
ایڈمرل امجد نیازی نے خطاب میں کہا کہ خود کوتیاررکھنے کے کےلیے نئے حربی خیالات سے ہم آہنگ ہونا ہوگا، دفاع وطن کےلیے الجھے ہوئے متحرک سیکورٹی ماحول سے مطابقت پیدا کرنا ہوگا،چیلنجزسےنبردآزماہونےکیلیے جدید رجحانات سےآگاہ رہیں،سیکیورٹی کےپیچیدہ حالات سےنمٹنےکیلیےخودکوتیاررکھیں۔
نیول چیف نے کہا کہ جدیدملٹری آپریشن کے نظریے میں اشتراک عمل مرکزی حیثیت رکھتا ہے، کوئی فورس آج کےجنگی ماحول میں تن تنہاکامیاب نہیں ہوسکتی، پاک بحریہ میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجزسےنمٹنےکیلیےہروقت تیارہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نےفیکلٹی اورطلباکےمختلف سوالوں کےجواب دیے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

