Advertisement

کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، 7 افراد زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ پروڈکشن ہاوس کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 3rd 2021, 7:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پروڈیکشن ہاوس کی شوٹنگ کے دوران سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی ہے،  فائرنگ کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کی شناخت محمد یوسف، محمداکبر ،محمد زاہد ،محمد شہزاد،اویس ،فرحان اور شہزاد کے ناموں سے کی گئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثے پر پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ساوتھ کا کہنا ہے  کہ  پولیس نے فائرنگ کرنے والے گن مین کو حراست میں لےلیا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 7 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک