اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں 485 کلو منشیات برآمد ، 8 ملزمان گرفتار
پشاور ائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 3.4 کلو چرس برآمد کی گئی

شائع شدہ a year ago پر Apr 6th 2024, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی (اے این ایف) کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلے میں 485 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق پشاور ائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 3.4 کلو چرس برآمد کی گئی۔ انڈس ہائی وے کوہاٹ میں دو ملزمان سے 300 کلو چرس برآمد ہوئی جبکہ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں 2 ملزمان سے 168.9 لیٹر آئس برآمد ہوئی۔
ترجمان کے مطابق چونیاں میں ملزم سے 600 گرام افیون، 2 کلو ہیروئن اور 6 کلو چرس برآمد کی گئی جبکہ کوسٹل ہائی وے گوادر کے قریب دو ملزمان سے 4.5 کلو ویڈ برآمد کی گئی۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 6 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 11 منٹ قبل

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- 6 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات