وانا، شکی، سراروغہ اور سروکئی کے 77 طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2024, 7:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی وزیرستان میں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاک فوج کی مدد سے ڈیجیٹل سکلز کے چوتھے بیچ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
تین ماہ کے اس پروگرام میں طلبہ اور طالبات کو آٹوکیڈ ،ویڈیو ایڈیٹنگ، فری لانسنگ، گرافکس ڈیزائننگ اور کرییٹیو رائٹنگ کورسز پڑھائے جائیں گے ۔
اس بیچ میں وانا، شکی، سراروغہ اور سروکئی کے 77 طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں ۔
اب تک جنوبی وزیرستان کے 180 کے قریب نوجوان ان کورسز سے مستفید ہو چکے ہیں ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- an hour ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






