اسلام آباد: موسم کی خرابی کی وجہ سے پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر گلف ایئر کے طیارے کے وارننگ سسٹم آن ہوگیا ۔ کپتان نے طیارے کا رخ موڑا تو سامنے پہاڑ تھے۔

تفصیلات کے مطابق غیرملکی ایئر لائنز کا طیارہ چراٹ کےقریب حادثے سے بال بال بچ گیا ۔ گلف ایئر کی پرواز بحرین سے اسلام آبادآرہی تھی، گلف ایئر کا بوئنگ 789چراٹ کے قریب پہنچاتوموسم اچانک خراب ہوگیا۔
جی این این کے مطابق چراٹ ایریا کو پاک فضائیہ کے ایئر ٹریفککنٹرولرکنٹرول کرتے ہیں، طیارہ 5ہزار فٹ بلندی پر تھا جس میں گراونڈپراکسی وارننگ سسٹم (GPWS)آن ہوگئے۔کپتان نے طیارے کو رخ فوری طور پر موڑاطیارے کے سامنے پہاڑی علاقہ تھا ۔کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارےکو فوری طور پر 7ہزار فٹ بلندی پر لے گیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئر ٹریفک کنٹرولرنے طیارے سے متعلق ابتدائی رپورٹ ہیڈ کوارٹر کو ارسال کردی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 14 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 16 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 11 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 17 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 14 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago



