لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے 20 میچز 9سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلا میچ لاہور قلندرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔10 جون کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ٹیمیں 21 اور 23 جون کو آرام کریں گی اور ٹورنامنٹ کا فائنل چوبیس جون کو کھیلا جائے گا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم 25 جون کو مانچسٹر روانہ ہوجائے گی۔
قبل ازیں ذرائع کا کہنا تھا کہ کوالیفائر اور ایلیمنیٹرون سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرزکھیلےجائیں گے۔ پی ایس ایل6کےبقیہ میچزپاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوں گے۔
ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجےشروع ہوگا۔ڈبل ہیڈرز والے روز دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجےشروع ہوگا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 8 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 hours ago









