Advertisement

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 4th 2021, 8:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پی سی بی کا کہنا ہے کہ  ٹورنامنٹ کے 20 میچز 9سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق  پہلا میچ لاہور قلندرزاور  اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔10 جون کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل  ہوں گی۔ ٹیمیں 21 اور 23 جون کو آرام کریں گی اور ٹورنامنٹ کا فائنل چوبیس جون کو کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ  قومی کرکٹ ٹیم 25 جون کو مانچسٹر روانہ ہوجائے گی۔

قبل ازیں ذرائع کا کہنا تھا کہ کوالیفائر اور ایلیمنیٹرون  سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرزکھیلےجائیں گے۔ پی ایس ایل6کےبقیہ میچزپاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوں گے۔

ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجےشروع ہوگا۔ڈبل ہیڈرز والے روز دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجےشروع ہوگا۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 7 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement