Advertisement

امریکی صدر دورہ برطانیہ کے دوران ملکہ برطانیہ سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن 13جون کو ملکہ برطانیہ سے ملاقات کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 4 2021، 10:38 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی صدر جوبائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن دورہ برطانیہ کے دوران  13جون کو ملکہ برطانیہ سے ملاقات کریں گے، بکنگھم محل  نے امریکی صدر جوبائیڈن کی ملکہ برطانیہ سے ملاقات کا اعلان کردیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن11جون سے 13جون تک جاری رہنے والے جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ جائیں گے، جی سیون اجلاس کے بعد امریکی صدر14جون کو ہونیوالےنیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے برسلر جائیں گے۔برسلز میں نیٹو اجلاس کے موقع پر ان کی اپنے ترک ہم منصب صدررجب طیب اردوان سے ملاقات متوقع ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن کی  برسلز میں روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ساتھ  انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، امریکا

  • 3 hours ago
اپنی آزادی کا تحفظ کرنا جانتے ہیں،دشمن پانی کی ایک بوند بھی نہیں چھین سکتا،شہباز شریف

  • 15 hours ago
معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس گزر گئے

معروف گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس گزر گئے

  • 3 hours ago
سندھ حکومت کاسروائیکل کینسر سے بچاؤ کی  ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

  • 2 hours ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان بر قرار، نئی حد عبور کرنے کے قریب

  • an hour ago
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو  تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر  سیریز اپنے نام کر لی

  • 4 hours ago
غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے تازہ حملوں میں مزید 89 فلسطینی شہید

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا کیس سننے سے انکار 

  • 42 minutes ago
پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور نورین نیازی کو تحویل میں لینے کے بعد رہا کر دیا

  • 14 hours ago
ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ صورتحال بہتر ہو جائے گی، وزیر خزانہ

  • 10 minutes ago
بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ

بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ

  • 3 hours ago
بھارت کی جانب سےدریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ