لاہور : ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ڈی پی آئی کوثر عباس کا کہنا ہے کہ پولیس میں رائج تمام قوانین کا جائزہ لے کر تفصیلی رپورٹ تیار کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر کوثر عباس کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں اصلاحات کے لیے تجاویز بھی شامل ہیں، پولیس میں رائج تمام قوانین کا جائزہ لے کر تفصیلی رپورٹ تیار کی گئی ہے، قیام پاکستان سے ہی پولیس نظام میں اصلاحات کو انتہائی اہمیت حاصل رہی ہے۔
رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ گرفتاری اور تفتیش کے معاملات میں شواہد پر مبنی پولیسنگ نظام کی پیروی کی جائے، پولیس کے نظام میں قانون کی حکمرانی اولین ترجیح ہونی چاہیے، فوجداری انصاف کے نظام میں متعلقہ اداروں سے رابطے کرکے حقوق فراہم کیے جانے چاہیں۔
ایس ایس ڈی او نے تجویز دی ہے کہ پولیس قوانین میں صوبائی یا وفاقی ذمے داریوں کا واضح تعین ہونا چاہیے۔منظم اور انفرادی شکایات کے تدارک کیلئے جمہوری نگرانی کا دو ادارہ جاتی نظام واضح کیا جائے، انسانی حقوق کی پیروی لازم قرار دی جانی چاہیے۔
ایس ایس ڈی او نے رپورٹ کی تیاری کے دوران کئی پولیس آفسران سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 2 گھنٹے قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- 3 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 3 گھنٹے قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 3 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- ایک دن قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- ایک گھنٹہ قبل




.jpg&w=3840&q=75)

.webp&w=3840&q=75)



