پشاور : ایسڈ اینڈ برن کرائم ایکٹ 2021 آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بل میں تیزاب پھینکنے پر عمر قید کی سزا کی تجویز دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تیزاب گردی واقعات کی روک تھام کے لئے ایسڈ اینڈ برن کرائم ایکٹ 2021 آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بل میں تیزاب پھینکنے پر عمر قید کی سزا کی تجویز دی گئی ہے۔
بل میں کہا گیا ہے کہ تیزاب گردی کی کم سے کم سزا 7 سال قید یا پانچ لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں، تیزاب گردی واقعات کی نگرانی کے لئے بورڈ تشکیل دیا جائے گا ، تیزاب گردی سے متاثرہ فرد کا علاج اور دیگر اخراجات بورڈ برداشت کرے گا۔
مجوزہ ایکٹ میں کہا گیا ہے کہ تیزاب سے متاثرہ فرد کی پلاسٹک سرجری کا خرچ بھی بورڈ کی ذمہ داری ہوگی، تیزاب گردی کیس کی انکوائری میں ناکامی پر انویسٹگیشن افسر کو دو سال قید کی سزا ہوگی، عدالت ایسڈ برن کیس کا فیصلہ 60 دنوں کے اندر سنانے کا پابند ہوگا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 9 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 8 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 7 hours ago









