لاہور : پنجاب حکومت نے 7 جون سے صوبے بھر کے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ٹوئٹ میں نوٹیفکیشن شیئر کردیا اور کہا کہ 7 جون بروز پیر سے صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز کھول دیے جائیں گے۔نوٹیفکیشن میں لکھی گئی ہدایات کو غور سے پڑھا جائے اور اس پر سختی سی عمل کیا جائے، حکومت کی ٹیمیں صورتحال کا بغور جائزہ لیں گی۔
NOTIFICATION:
— Murad Raas (@DrMuradPTI) June 3, 2021
All Public & Private Schools of Punjab to be opened on Monday 7th June, 2021. It will be a “Staggered” approach. Please read the following Notification carefully. It will be implemented strictly. Our teams will be monitoring the situation very closely. Follow SOPs. pic.twitter.com/kC41NwaSV9
نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 دن کھولےجائیں گےاور تعلیمی ادارےمیں ایک دن میں50فیصدحاضری ہوگی۔ تعلیمی ادارےمکمل ایس اوپیز کے تحت کھولےجائیں گے۔
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 17 منٹ قبل

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 2 دن قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- ایک دن قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- ایک دن قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 41 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- ایک دن قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 9 منٹ قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل


.webp&w=3840&q=75)








.jpg&w=3840&q=75)

