کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقے ڈھیری بانڈہ میں جائیدادکےتنازع پرفائرنگ کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 5 2021، 12:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ چچا اوربھتیجے کے درمیان پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق تمام افرادآپس میں چچازادہیں ۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 6 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 13 days ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 34 minutes ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- a day ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 4 hours ago

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- a day ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 13 days ago

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- a day ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 4 hours ago

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






