معیشت میں بہتری ، تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کے اثرات مختلف شعبوں میں دکھائی دے رہے ہیں : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ ترقی کیجانب رخ موڑتی معیشت اور ہماری تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کےنتائج مختلف شعبوں سےبرآمد ہورہےہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترقی کیجانب رخ موڑتی معیشت اورہماری تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کےنتائج مختلف شعبوں سےبرآمد ہورہےہیں۔پاکستان بدل رہاہے۔ انہوں نے کہاکہ دیوالیہ پن کےکنارےپر کھڑا سی ڈی اے جسے2017 میں 5.8 ارب کےخسارےکاسامناتھا، رواں مالی سال 73 ارب کاسرپلس سمیٹےگاجبکہ سی ڈی اے کے پاس 26 ارب پہلےسےکھاتوں میں موجودہیں۔
ایک اور ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ مالی استحکام حاصل کرنے کے بعد اصلاح و تنظیمِ نو کوترجیح کامزکز بناتے ہوئے اب پوری رفتار سے اسلام آباد کو ایک مثالی شہر کی صورت میں ڈھالنے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہاکہ دوسرے بڑے شہر بھی قوی عزم، شفافیت اور جدت کے سہارے خوددار و خود کفیل معاشی نمو کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
مالی استحکام کے حصول کے بعد اصلاح و تنظیمِ نو کو مرکزِ ترجیح بناتے ہوئے اب پوری رفتار سے اسلام آباد کو ایک مثالی شہر کی صورت میں ڈھالنے کا وقت ہے۔ دیگر بڑے شہر بھی قوی عزم، شفافیت اور جدت و ایجاد کے سہارے خوددار و خود کفیل معاشی نمو کا اہتمام کر سکتے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 4, 2021
pic.twitter.com/WtEBqrHsgA
وزیراعظم عمران خان نے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے) کی کارکردگی کی تعریف بھی کی۔
بھارتی افواج کی جموں کشمیر میں ناکامیوں کی ایک طویل داستان
- 8 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو پر حملہ، کراچی ائیربیس حملے کاکیس ملٹری کورٹس کیوں نہیں گیا،جسٹس جمال مندوخیل
- 9 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ کا مشتبہ پھیلاؤ ، 8 افراد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے،آئی ایس پی
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- 6 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 10 گھنٹے قبل
(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد
- 9 گھنٹے قبل
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
کل تحریری مطالبات پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی مذاکرات کو چلانا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 9 گھنٹے قبل
سیاست میں انتقام کا تاثر نہیں ہونا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
- 5 گھنٹے قبل