وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی منظوری دی


وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کرنے کی منظوری دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان اور ایران نے افرادی قوت اور فلم اور سینما میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایم او یوز کے تحت فلم کے لیے مشترکہ پروڈکشن کے منصوبے شروع کیے جائیں گے، ایک دوسرے کی فلم انڈسٹری کو سمجھنے کے لیے وفود کا تبادلہ کیا جائے گا۔
پاکستان اور ایران افرادی قوت کے لیے ایم او یو پر دستخط کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان ہنرمند افرادی قوت کے تبادلے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ایم او یوز کے تحت ورکرز کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا، ورکرز ویلفیئر فنڈ کے قیام کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان اور ایران میں فلم ویکس اور دیگر ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago





