Advertisement
علاقائی

کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

تفصیلات کے مطابق طیارے میں تمام مسافر خیرو عافیت سے ہیں اور کسی کو بھی کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 23rd 2024, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی : کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق طیارے میں تمام مسافر خیرو عافیت سے ہیں اور کسی کو بھی کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق پرواز کے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی طیارے مین فنی خرابی پیدا ہو گئی تھی ، کپتان نے طیار ے کو با حفاظت کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کروایا ۔ 

یاد رہے کہ طیارے میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے ۔ 

Advertisement
Advertisement