شاہ کوٹ:شاہ کوٹ تھانہ صدر کی حدود پنواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 6th 2021, 1:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق شاہ کوٹ تھانہ صدر کی حدود میں 3 مسلح ڈاکو سپر اسٹور میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے،مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق ڈاکو واردات کے بعد فرار ہوئے تو ان کے تعاقب پر جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ،دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ تیسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت ظہیر اور زخمی کی شناخت زین کے نام سے ہوئی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 9 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











