آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے کی کوئی گنجائش نہیں، مشیر اطلاعات کے پی


پی ٹی آئی رہنما اور مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں عہدوں کی بندر بانٹ جاری ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہے ہیں. اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا اب انہیں ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا. آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے کی کوئی گنجائش نہیں.
شریف خاندان میں عہدوں کی بندر بانٹ جاری ہے. شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہے ہیں. اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا انہیں ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا. آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے کی کوئی گنجائش نہیں.
— Barrister Dr Muhammad Ali Saif (@BaristerDrSaif) April 29, 2024
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ پاکستان کو بنانا ریپبلک بنانے میں شریف خاندان کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں. مینڈیٹ چور شریف خاندان جعلی حکومت میں خواہشات پورے کررہی ہیں.
مینڈیٹ چور شریف خاندان جعلی حکومت میں خواہشات پورے کررہی ہیں. جعلی فارم 47 کے ذریعے جعلی حکومت بنانے کے بعد شریف خاندان نے قومی عہدوں کو مذاق بنا دیا.
— Barrister Dr Muhammad Ali Saif (@BaristerDrSaif) April 29, 2024
انہوں نے کہ اکہ پی ڈی ایم ٹو سرکار عوامی مسائل کے بجائے ایک دوسرے میں عہدے بانٹ رہی ہیں، جعلی فارم 47 کے ذریعے جعلی حکومت بنانے کے بعد شریف خاندان نے قومی عہدوں کو مذاق بنا دیا ہے۔
رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہاکہ پنجاب کی راج کماری اداکاری کرتے نہیں تھکتی. وزیر اعلی بننے پر تسلی نہیں ہوئی تو پولیس کی وردی پہن لی.

بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی:صدر مملکت اور وزیراعظم کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیز سیریز: انگلینڈ نے 14 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
- 5 گھنٹے قبل

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
- 2 گھنٹے قبل

معرکہ حق کے بعد پاکستان کا وقار بلند ہوا،مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک امن قائم نہیں ہو سکتا،اسحاق ڈار
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- 6 گھنٹے قبل

معروف بھارتی اخبار ’’ دی ہندو‘‘ نے 2025 کوبھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈشپ اور 32ویں کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
- 5 گھنٹے قبل

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا،مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے
- 5 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
- 5 گھنٹے قبل

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آج 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے،مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی
- 6 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کامیاب کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

.jpg&w=3840&q=75)





