پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان کو یونان کی حکومت کی جانب سے ماونٹ اولمپیئس پر پاکستانی جھنڈا لہرانے پر گرفتار کیا گیا تھا

شائع شدہ 10 months ago پر May 26th 2024, 4:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان کو یونان کی حکومت کی جانب سے جیل سے رہا کردیا گیا ہے ، مونا خان کٹرینی سے ایتھنز روانہ ہوگئیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے مونا خان کی یونان کی جیل سے رہائی کی تصدیق کی اور کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ایتھنز کےلیے روانہ ہوئی ہیں، جہاں وہ اپنے بیٹے کے پاس جائیں گی۔
واضح رہے کہ پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان کو یونان کی حکومت کی جانب سے ماونٹ اولمپیئس پر پاکستانی جھنڈا لہرانے پر گرفتار کیا گیا تھا ۔

وفاقی حکومت کا بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کافیصلہ
- 34 منٹ قبل

مشہور ریسلرو اداکارجان سینا کا جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت بہتری کی جانب گامزن
- 3 گھنٹے قبل

آئین کے مطابق صوبوں کے اتفاق تک پانی کا منصوبہ نہیں بن سکتا : وزیراعلیٰ سندھ
- 3 گھنٹے قبل
حکومت کا سہ ماہی بل ایڈجسٹمنٹ میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، نیپرا نے وضاحت دے دی
- 2 گھنٹے قبل

گوگل میپ نے صارفین کےلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا
- 2 گھنٹے قبل

صدر آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ ، پولیس افسر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
- ایک گھنٹہ قبل

پی ایس ایل 10کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، محکمہ تعلیم پنجاب کا نوٹی فکیشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

بجلی سستی کروانے میں ایم کیو ایم نے نہایت اہم کردار ادا کیا : ڈاکٹر فاروق ستار
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کا گورننس سے متعلق تکنیکی معاونت کے لیے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

اسٹار لنک کے بعدایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات