نئی ترمیم کے مطابق اب حاضر سروس کے ساتھ ریٹائرڈ جج انتخابی عذرداریوں سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا حصہ ہونگے

شائع شدہ 10 months ago پر May 28th 2024, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن نے نیا آرڈیننس جاری کر دیا ۔
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن کے نئے آرڈیننس کی منظوری دی، آرڈیننس کے تحت الیکشن ٹریبونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کی گئی۔
نئی ترمیم کے مطابق اب حاضر سروس کے ساتھ ریٹائرڈ جج انتخابی عذرداریوں سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا حصہ ہونگے۔
نئے آرڈیننس کے تحت الیکشن ٹریبونل ہائی کورٹ کے حاضر سروس ججزکے علاوہ ریٹائرڈ ججز بھی تعینات کیے جاسکیں گے.
آرڈیننس کے تحت زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14 سے بڑھا کر چالیس دن کردیا گیا ہے جبکہ بدنیتی پر مشتمل ریفرنس پر سزا کو پانچ سال سے کم کر کے دو سال کردیا گیا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

سینیٹ میں گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات پیش
- 4 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی متعدد عمارتیں سیل، درجنوں گاڑیاں ضبط، اکاؤنٹس منجمد
- 4 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، مراکش کشتی حادثہ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

سمندر پار پاکستانیوں کے جائیداد کے تنازعات کے جلد حل کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

فیک اکاؤنٹس کوہماری سوشل میڈیا آفیشل ٹیم سے منسوب کیا جارہا ہے، شیخ وقاص اکرم
- 5 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکا حملہ، ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

ایلون مسک کا آئندہ سال مریخ پر اسٹار شپ مشن بھیجنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

عدالت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں سے متعلق کیسز پر لارجر بنچ بنانے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی میڈیا کی کمپین پاکستان میں ایک سیاسی جماعت چلا رہی ہے، عظمیٰ بخاری
- 4 گھنٹے قبل

والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات