Advertisement
پاکستان

ریلوے حکام کا 2 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

عیدکاچاندنظرآنےکےبعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا، ترجمان پاکستان ریلوے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 28th 2024, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریلوے حکام کا 2 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے حکام کی جانب سے کراچی سے 2 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عیدکاچاندنظرآنےکےبعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا۔

ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی۔ٹرین میں اکنامی کلاس اوراےسی کی کوچزلگائی جائیں گی۔

دوسری عیداسپیشل ٹرین کراچی سےپشاورکےلئےچلائی جائےگی،عیداسپیشل ٹرین میں تمام کوچزاکنامی کلاس کی ہوں گی،عیداسپیشل ٹرینوں کااعلان بعدمیں کیاجائےگا۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری