اسپین کا فلسطین کی حقیقت کو تسلیم کرنا بین الاقوامی منظر نامے پر مثبت پیش رفت ہے، وزیراعظم
سپین نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سےظلم و جبر اور غاصبانہ عزائم کو اس فیصلے سے مسترد کر دیا، شہباز شریف


وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپین جیسے ملک کا فلسطین کی حقیقت کو تسلیم کرنا بین الاقوامی منظر نامے پر ایک مثبت پیش رفت اور خوش آئند امر ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پیڈرو سانچیز اور سپین کے لوگوں نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے جاری تاریخی ظلم و جبر اور غاصبانہ عزائم کو اس فیصلے سے مسترد کر دیا ہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ رفح میں اسرائیل کی بلا اشتعال بمباری کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوئے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی نسل کشی کو ختم ہونا چاہئے، پاکستان اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی ایک آزاد فلسطین اور بیت ا

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 3 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 3 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 3 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- ایک گھنٹہ قبل