عدت نکاح کیس، احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی وکیل کاخاورمانیکا پر حملہ،تھپڑاورمکوں کی بارش
دوران سماعت خاور مانیکا نے عمران خان کے بارے میں نہایت سخت اور غیر مناسب الفاظوں کا استعمال کیا جس پر پی ٹی آئی کے وکلا شدید غصے میں آ گئے


عدت نکاح کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے باہر خاور مانیکا کےمکہ لہرانے پر پی ٹی آئی وکلا مشتعل،خاور مانیکا پر وکیل نےحملہ کردیا،خاور مانیکا گر پڑے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت میں نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس دوران خاور مانیکا نے بیان دیتے ہوئےعمران خان کے بارے میں نہایت سخت اور غیر مناسب الفاظوں کا استعمال کیا جس پر پی ٹی آئی کے وکلا شدید غصے میں آ گئے۔
سماعت کے بعد جیسے ہی فاضل جج اٹھ کر چیمبر میں گئےتو پی ٹی آئی کے وکلا نے کمرہ عدالت میں انہیں بوتلیں مارنا شروع کر دیں اور احاطہ عدالت میں تھپڑ بھی مارے ۔
خاور مانیکا وکلا کے حملے کے بعد زمین پر گر پڑے ۔جس کے بعد کچھ وکلا نے انہیں وہاں سے نکلنے میں مدد کی ۔

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 12 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 11 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 14 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 13 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 9 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 13 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 11 گھنٹے قبل