وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات
ملاقات میں صوبے کے مسائل اور انکے پائیدار حل کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی

شائع شدہ 10 ماہ قبل پر مئی 30 2024، 7:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبے کے مسائل اور انکے پائیدار حل کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی ۔
فیصل کریم کنڈی نے حکومت کی کاروبار و سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی بدولت ملک میں بڑھتی ہوئی بیرونی سرمایہ کاری پر وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے

صدر مملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن
- 4 گھنٹے قبل

چینی ٹیلی کام کمپنی کا 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی تربیت فراہم کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

امریکا کی ایرانی ڈرون نیٹ ورک سمیت یو اےای اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
- 3 گھنٹے قبل

حکومت اگر دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدہ ہے تو خیبرپختونخوا کو معاشی طور پر مضبوط کرے، بیرسٹر سیف
- 32 منٹ قبل

ٹرمپ انتظامیہ پر درجن امریکی ریاستوں نے صحت کے شعبے میں فنڈز کی کٹوتی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل

بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم
- 30 منٹ قبل

2025 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری
- 5 گھنٹے قبل

اسرائیل پر تنقید کرنے والے افراد کو امریکا میں داخلے سے روکنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 41 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل
عید الفطر کے تیسرے روز بھی مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق ، متعدد افراد زخمی
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات