ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب یکم جون کو نیو یارک میں منعقد ہو گی


آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب یکم جون کو نیو یارک میں منعقد ہو گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور کل جمعہ کو پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پورٹ اف سپین میں کھیلا جائے گا، دوسرا وارم اپ میچ ڈیلاس میں کینیڈا اور نیدرلینڈ کے درمیان ہو گا جبکہ تیسرا میچ ٹاروبہ میں پاپوا نیو گنی اور نمیبیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔
چوتھا میچ لاڈر ہل میں آئر لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جبکہ پانچواں میچ افغانستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔
وارم اپ میچوں میں سب سے آخری میچ یکم جون کو بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان نیویارک میں کھیلا جائے گا،اسی روز نیویارک میں رات کے وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔

عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا
- 3 گھنٹے قبل

امریکا نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کی خطے میں جنگ پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب
- 13 منٹ قبل

نوبیل انسٹی ٹیوٹ کی بانی پی ٹی آئی کی نامزدگی پر درعمل،خبروں کو سیاسی چال قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایلون مسک ٹرمپ انتظامیہ کے قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی سے دستبردار
- 15 گھنٹے قبل

بھٹو کی برسی،سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، رانا تنویر
- 15 گھنٹے قبل

اختر مینگل کا حکومت کو دی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کوئٹہ لانگ مارچ کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

چین ،کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک کا امریکا سے جوابی ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

امریکا نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیئے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب پولیس کی خاتون افسر ایکسی لینس اِن پرفارمنس ایوارڈ 2025ء کیلئے منتخب
- 16 گھنٹے قبل