Advertisement
پاکستان

حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید الاضحی ٰ سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے میں تنخواہیں دینے کا عمل شروع کردیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 9 2024، 2:59 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید الاضحی ٰ سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ

حکومت نے عید الاضحیٰ  سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے میں تنخواہیں دینے کا عمل شروع کردیا جائے گا ۔ 

حکومت کی جانب سے یہ اقدام قربانی کیلئے سرکاری ملازمین کو سہولت دینے کی خاطر کیا گیا ، تاکہ سرکاری ملازمین اپنی تمام تر ضروریات پوری کر سکیں ۔ 

Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 2 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 13 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 13 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو