کراچی کے تمام اضلاع میں سال 2024 میں 14 لاکھ پودے لگائے گئے ہیں، ضیاء الحسن لنجار
وزیر قانون سندھ ضیاءالحسن لنجار کے مطابق رواں برس صوبہ بھر میں 19 لاکھ کے قریب پودے لگائے گئے۔
وزیر قانون سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع میں سال 2024 میں 14 لاکھ پودے لگائے گئے ہیں، سندھ کے تمام اضلاع میں شجر کاری کے دوران 19 لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے،
سال 2022-23 کے دوران صوبے میں شجر کاری کے لیئے 32 کروڑ 25 لاکھ روپے مقرر کیئے گئے تھے۔
رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ مختلف قسم کے پرندے سندھ میں آتے ہیں جس کے تحت پاکستان میں مختلف ممالک سے لوگ شکار کےلئے آتے ہیں،شکار سنت ہے اور حکومت لوگوں کو شکار کے لیئے پرمٹ بھی جاری کرتی ہے۔ ، غیر قانونی شکار کے لیئے سزائیں مقرر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکیوں کو شکار کا لائسنس دیا جاتا ہے اس کو روکا جائے، اس کا ایک طریقہ کار ہے وزارت خارجہ غیر ملکیوں کو اجازت دیتی ہے،
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- 10 minutes ago
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا
- 14 hours ago
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 9 hours ago
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- 27 minutes ago
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور
- 12 hours ago
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 12 hours ago
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 34 minutes ago
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- 22 minutes ago
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 9 hours ago
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 40 minutes ago
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 12 hours ago
پاکستان ریلویز نے کرا یوں میں اضافہ کر دیا
- 14 hours ago