وزیر خارجہ غزہ کی صورتحال کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کیلئے آج روانہ ہونگے
کانفرنس کے موقع پر نائب وزیراعظم کے شریک ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتوں کا بھی امکان ہے


نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اردن کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
غزہ کی انسانی امداد کیلئے فوری اقدام کے عنوان سے کانفرنس کا اہتمام اردن کے شاہ عبداللہ دوئم، مصر کے صدر عبدالفتاح الیسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد غزہ کی خراب صورتحال کے حوالے سے ایک اجتماعی ردعمل تیار کرنا ہے۔
اعلی سطحی کانفرنس کے موقع پر نائب وزیراعظم کے شریک ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔
کانفرنس میں پاکستان کی شرکت مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے اس کی جاری کوششوں اور فلسطین کے مسئلے پر اس کی دیرینہ حمایت کی عکاس ہے۔

متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ ٹن گندم برآمد، آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کا برطانیہ کا دورہ، سرمایہ کاری کی امیدیں، مظاہرے اور متنازعہ تعلقات زیرِ بحث
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
- 9 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
- 11 گھنٹے قبل

اللہ کا شکر ہے، پاکستان کی عزت بچی اب ٹیم سے پرفارمنس کی امید ہے ، محسن نقوی
- 9 گھنٹے قبل

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 13 گھنٹے قبل

صائم ایوب کی فارم بدستور خراب، ایشیا کپ میں ’صفر‘ کی ہیٹ ٹرک مکمل
- 9 گھنٹے قبل

قاہرہ کے میوزیم سے 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب، تحقیقات شروع
- 9 گھنٹے قبل