اقتصادی سروے 24-2023 کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے اندر گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہو گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 12th 2024, 12:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان بھر میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ۔
اقتصادی سروے 24-2023 کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے اندر گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہو گیا۔
لائیو سٹاک کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق 2010 سے ملک میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 24-2023 کے حالیہ اقتصادی سروے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں گدھوں کی تعداد میں دو لاکھ کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ حالیہ سال ملک بھر میں گدھوں کی تعداد 59 لاکھ تک پہنچ گئی۔
ملکی سطح پر لائیو سٹاک کی سالانہ جاری کردہ رپورٹ، اعداد و شمار کی بنیاد پر ملک کی معیشت و تجارت کی حکمت عملی بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





