اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 245 ارب روپے مالیت کی 18 ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی
اجلاس میں مزید ہدایت کی گئی کہ ملز انتظامیہ چینی کی برآمد سے حاصل ہونے والی آمدنی کاشتکاروں کو واجب الادا رقم کی ادائیگیوں کے استعمال کیلئے یقینی بنائے گی

شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 14 2024، 11:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 245 ارب روپے مالیت کی 18 ضمنی گرانٹس کی منظوری دی ہے۔
یہ منظوری اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کمیٹی کے ایک اجلاس میں دی گئی۔کمیٹی نے وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے ایک لاکھ پچاس ہزار میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی تجویز کی بھی منظوری دی جو اس بات سے مشروط ہو گی کہ چینی کی پرچون قیمت میں اضافے کی صورت میں یہ اجازت منسوخ تصور کی جائے گی۔
اجلاس میں مزید ہدایت کی گئی کہ ملز انتظامیہ چینی کی برآمد سے حاصل ہونے والی آمدنی کاشتکاروں کو واجب الادا رقم کی ادائیگیوں کے استعمال کیلئے یقینی بنائے گی۔

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 3 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





