Advertisement
علاقائی

تمام ڈپٹی کمشنرز لوڈشیڈنگ کے اوقات کی خود نگرانی کریں، محکمہ داخلہ کے پی

کسی بھی علاقے یا ضلع میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو ، خرابی کی صورت میں کم سے کم وقت میں بجلی بحال کی جائے، ہدایت

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 20th 2024, 3:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام ڈپٹی کمشنرز لوڈشیڈنگ کے اوقات کی خود نگرانی کریں، محکمہ داخلہ کے پی

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز لوڈشیڈنگ کے اوقات کی خود نگرانی کریں، کسی بھی علاقے یا ضلع میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو ، خرابی کی صورت میں کم سے کم وقت میں بجلی بحال کی جائے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، بعض اضلاع میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج بھی ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو پیسکو حکام سے میٹنگ کی ہدایات دی ہیں۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ