وفاق نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو عوام ہمارے کنٹرول سے بھی باہر ہوجائیں گے، مشیر اطلاعات کے پی


مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے۔
گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو یاد دلانا چاہتا ہوں سب سے بڑی دہشتگردی ماڈل ٹاؤن کی سڑکوں پر ہوئی، ماڈل ٹاؤن میں معصوم مظاہرین اور حاملہ خواتین پر سیدھا گولیاں چلائی گئی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ناروا لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی ناک میں دم کیا ہے، عوام میں انتہائی غم و غصہ پایا جاتا ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے حالات قابو میں رکھے ہوئے ہیں، وفاقی تنصیبات کو مشتعل عوام سے محفوظ رکھا گیا ہے۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید کہا کہ ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام مشتعل ہو رہے ہیں۔ وفاق نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو عوام ہمارے کنٹرول سے بھی باہر ہوجائیں گے۔
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 17 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 16 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 16 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 16 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 16 گھنٹے قبل
