Advertisement
علاقائی

حکومت پنجاب کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینے کا اعلان

حکومت نے بجلی کی کھپت کے حساب سے عوام کو فری سولر پینل دینے کا فیصلہ  کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 5th 2024, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت پنجاب کا  بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینے  کا اعلان

حکومت پنجاب نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ 

پنجاب حکومت نے بجلی کی کھپت کے حوالے سے مختلف کیٹیگریز بنا کر عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ 

حکومت پنجاب 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر پینل جاری کرے گی، 200 سے 500 یونٹ کے استعمال والے صارفین کو بلا سود قرضے کی فراہمی کی جائے گی جبکہ 500 یونٹ سے زائد کے استعمال والے صارفین کے لیے حکومت 75 فیصد بلا سود قرض کی فراہمی میں اپنا حصہ ڈالے گی۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ بجلی کے بڑھتے بلوں کی وجہ سے عوام کا دکھ سمجھتی ہیں، لہٰذا حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گی. 

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 19 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 20 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک