سابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب برطانوی حکومت اپنی بھر پور کارکردگی دکھا کر عوامی توقعات پر پورا اترے گی


لندن: سابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے حالیہ برطانوی الیکشنز میں اپنی ہار کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔
اپنی تقریر کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کی جماعت اپنے سابق اقتتدار کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی تھی، جس کی بدولت حالیہ الیکشنز میں برطانوی عوام نے کنزرویٹو پارٹی کو منتخب نہیں کیا۔
کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک نے اپنی تقریر کے دوران برطانوی نو منتخب وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر کو بطور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد بھی دی۔
سابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب برطانوی حکومت اپنی بھر پور کارکردگی دکھا کر عوامی توقعات پر پورا اترے گی۔
کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سونک اکتوبر 2022 میں برطانیہ کے بطور وزیراعظم منتخب ہوئے۔ جولائی 2024 کے الیکشنز میں کنزرویٹو پارٹی کی بدترین ہار کے نتیجے میں وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ کنزرویٹو پارٹی کی کارکردگی کو لے کر برطانوی عوام میں کافی تشویش تھی۔
کنزرویٹو پارٹی کی ناقص پالیسیوں پر ردعمل کے طور پر رواں سال برطانوی عوام نے لیبر پارٹی کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیے۔ جولائی 2024 کے برطانوی الیکشنز میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر باضابطہ طور پر برطانیہ کے وزیراعظم مقرر ہو گئے۔

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 41 minutes ago

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 8 minutes ago

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 hours ago

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 4 hours ago

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 15 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 2 hours ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 hours ago

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 hours ago

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 2 hours ago