لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے پنجاب بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 54 مشکوک افراد اور 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 14 2021، 7:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کی جانب سے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ 7 روز میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 53 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے ہیں ، آپریشن کے دوران 54 مشکوک افراد اور 3 دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے مذہبی منافرت پر مبنی دستاویزات برآمد ہوئیں ہیں اور دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 گھنٹے قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




