اجلاس بنا کسی فیصلے کے ختم ہو گیا جبکہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا

شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 10 2024، 10:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے میں جاری سماعت پر اہم فیصلہ کل متوقع ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اجلاس ہوا، جو کہ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہا۔
13 رکنی فل کورٹ اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلے پر طویل مشاورت ہوئی۔
اجلاس بنا کسی فیصلے کے ختم ہو گیا جبکہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ۔

اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
- 12 hours ago

خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات ، 138 عام شہری شہید
- 39 minutes ago

پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات
- 12 hours ago

ہیڈ مرالہ، وزیرآباد میں ہیڈ خانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
- 4 minutes ago

پیوٹن اور شی جن پنگ کی بائیوٹیکنالوجی اور انسانی عمر پر غیر معمولی گفتگوریکارڈ
- 14 hours ago

نائیجیریا میں کشتی حادثے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ،متعدد لاپتہ
- an hour ago

حماس نے غزہ میں جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی
- an hour ago

جناح ہاؤس کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور
- 14 hours ago

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، 500 دیہات خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی
- 14 hours ago

گجرات بدترین اربن فلڈنگ کی لپیٹ میں، 506 ملی میٹر بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی
- an hour ago
افغان زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان سے 105 ٹن امدادی سامان روانہ
- 13 hours ago

سندھ حکومت کا جشن عید میلاد النبی ﷺ پر 5 اور 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات