مریم نواز نے انتیس ہزار مزدوروں کی اموات اور شادی کی رکی ہوئی چھ ارب کی گرانٹس کے مسئلے کے حل کی بھی ہدایت کی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صفائی کے عملے کے حقوق اور حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے لاہور میں محنت کشوں کے محکمے کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے صوبے میں محنت کشوں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلوں کااعلان کیا ، انہوں نے محنت کشوں کیلئے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونی میں 1200چوبیس اعزازی رہائش گاہیں مختص کرنے کی بھی ہدایت کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے انتیس ہزار مزدوروں کی اموات اور شادی کی رکی ہوئی چھ ارب کی گرانٹس کے مسئلے کے حل کی بھی ہدایت کی۔
اس کے ساتھ خواتین مزدوروں کیلئے شیخوپورہ کے گارمنٹس سٹی میں دو ہاسٹل کی تعمیر کی بھی منظوری دی گئی جس میں 704 خواتین ورکرز کو مفت رہائش فراہم کی جائے گی ۔
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 2 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 28 منٹ قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 17 منٹ قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل
فلسطینی کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے بے دخلی قبول نہیں کریں گے، حماس
- 6 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
- 6 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں میٹرک او انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
- 6 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 2 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل