فل کورٹ بینچ اور ججوں کا اجلاس بنا کسی فیصلے کے ختم کردیا گیا ہے

شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 11 2024، 10:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ دوبارہ کل سنانے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص فیصلے کی سماعت 13 رکنی بینچ نے کی ۔ فل کورٹ بینچ اور ججوں کا اجلاس بنا کسی فیصلے کے ختم کردیا گیا ہے ۔
سپریم کورٹ کے مطابق فیصلہ کل صبح ساڑھے نو بجے سنایا جائے گا ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



