مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی اور سرینگر کے علاقے نقشبند صاحب میں واقع شہداقبرستان کی طرف مارچ کیا جائے گا


کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں جس کا مقصد 13 جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے ان تمام شہداکو خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔جنہوں نے بھارتی غلامی سے آزادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی اور سرینگر کے علاقے نقشبند صاحب میں واقع شہداقبرستان کی طرف مارچ کیا جائے گا جہاں 13 جولائی کے شہدامدفون ہیں۔ ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کی نظر بند قیادت نے کی ہے۔
1931 میں آج کے روزڈوگرہ مہاراجہ کے فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے 22 کشمیری شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آزاد کشمیر اور دنیا بھر کے بڑے شہروں میں ریلیوں، سیمینارزاور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 15 hours ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 15 hours ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 days ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 16 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 15 hours ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 days ago
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 days ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 14 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 12 hours ago





