Advertisement
پاکستان

 ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے ختم

ریلوے پولیس ملازمین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 2 2024، 4:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے ختم

لاہور : ریلوے پولیس ملازمین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے ریلوے پولیس کے اہلکاروں کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے ریلوے پولیس کے اہلکاروں میں شدید مایوسی اور تشویش پھیل گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ محکمے کے اخراجات میں کمی لانے کے لیے لیا گیا ہے۔ تاہم، ریلوے پولیس کے وہ اہلکار جو ٹرینوں کے ساتھ یا کوئی اور ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں، انھیں ٹی اے ڈی اے ادا کیا جاتا رہے گا۔

ریلوے پولیس کے دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے مقابلے میں پہلے سے کم تنخواہیں ہیں اور وہ اگست 2012 کے ریٹ سے فکسڈ ٹی اے ڈی اے وصول کر رہے تھے۔ جبکہ دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیاں 30 جون 2023 کے ریوائزڈ ریٹ سے ٹی اے ڈی اے وصول کر رہی ہیں۔

ریلوے پولیس ملازمین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 days ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • a day ago
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • a day ago
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • 2 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 2 days ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • a day ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • a day ago
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 days ago
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 days ago
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
Advertisement