بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، پی ٹی آئی رہنما


تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو اچھا لگے یا برا ، عمران خان سیاسی حقیقت ہیں ، 75 برسوں سےغداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔
کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آ سکتا۔ نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہوا ، ظلم تھا ، وہ پاکستان مخالف نہیں تھے۔ ایک دوسرے کو غدار کہنا بند ہونا چاہئیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 40 سال سے سیاست کر رہا ہوں ، 39 سال تک کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا۔ ایک سال میں درجنوں مقدمات بنا دئیے گئے۔ بلاول بھٹو کا عدلیہ کے بارے میں بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ محمود اچکزئی جمہوری ہیں ، جمہوری اور آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہو سکتا ، بلوچستان میں امن کا راستہ مذاکرات سے ہو کر گزرتا ہے۔
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل



