Advertisement
پاکستان

روسی صدر کی پاکستان کے یوم آزادی پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو مبارکباد

تمام پاکستانیوں کیلئے امن اور خوشحالی کی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں،ولادی میر پیوٹن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 14 2024، 10:03 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسی صدر  کی پاکستان کے یوم آزادی پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو مبارکباد

پاکستان کے یوم آزادی پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔

روسی صدر نے پاکستانی سیاسی قیادت کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ کی اچھی صحت اور کامیابی کے لیے دعاگو ہوں، تمام پاکستانیوں کیلئے امن اور خوشحالی کی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار ہیں، دوطرفہ تعاون، انسداد دہشتگردی اور افغان تنازع کے حل کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔

ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ عوام کے مفاد اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے روس اور پاکستان کے تعمیری تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 18 hours ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • a day ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 3 hours ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی