فیفا کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیپشن میں اردو زبان کا استعمال کرتے ہوئے لکھا گیا کہ پاکستان کو 77 واں یوم آزادی مبارک ہو

شائع شدہ ایک سال قبل پر اگست 14 2024، 9:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

آج ملک بھر میں یوم آزادی پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر فیفا نے بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پاکستان ویمنز اور مینز ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل تصویر شیئر کی۔
View this post on Instagram
رپورٹ کے مطابق فیفا کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیپشن میں اردو زبان کا استعمال کرتے ہوئے لکھا گیا کہ پاکستان کو 77 واں یوم آزادی مبارک ہو۔

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 3 گھنٹے قبل

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 21 منٹ قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 3 گھنٹے قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 3 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات