وزارت خارجہ نے بھی اپنے کرائسسز مینجمنٹ یونٹ کومتحرک کردیا ہے تاکہ ان کوششوں میں تعاون کیا جاسکے اور میتیں وطن لانے میں سہولت فراہم کی جاسکے

شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 21 2024، 9:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

دفتر خارجہ نے ایران کے شہر یزد میں سڑک کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی زائرین کے خاندانوں سے دلی تعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ کی ہدایت پر زاہدان میں پاکستان کے قونصل کو موقع پر پہنچنے اور زمینی صورتحال کے بارے میں معلوم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
وزارت خارجہ نے بھی اپنے کرائسسز مینجمنٹ یونٹ کومتحرک کردیا ہے تاکہ ان کوششوں میں تعاون کیا جاسکے اور میتیں وطن لانے میں سہولت فراہم کی جاسکے۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 18 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 19 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




