ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے، اسلام آباد میں 1170، راولپنڈی میں 1240 روپے، سیالکوٹ میں 1100 اور فیصل آباد میں 1120 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے فیصل آباد میں آٹے کا تھیلا 1093 روپے میں فروخت ہو رہا تھا۔ سرگودھا میں آٹے کا تھیلا 20 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اس علاقے میں اس کی قیمت 1020 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بہاولپور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 14 روپے اضافہ دیکھا گیا۔
دکاندار قیمت 1106 سے بڑھا کر 1120 روپے تک بیچتے رہے۔سکھر میں آٹے کا تھیلا 1120، لاڑکانہ میں 1180 روپے میں دستیاب ہے۔ لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا ایک ہفتے میں 20 روپے مہنگا ہوا۔اعدادوشمار کے مطابق پشاور میں آٹے کا تھیلا 1100 روپے، بنوں میں 1120 روپے، کوئٹہ میں 1250 روپے اور خضدار میں 1200 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1170 روپے جبکہ راولپنڈی میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1240 روپے تک ہے۔

بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکہ ، 3افراد جاں بحق ، 7 زخمی
- 6 گھنٹے قبل
سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاورڈ سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی
- 3 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

مریم نواز کی ہاؤسنگ اسکیموں کی بحالی کے لئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے،علی امین گنڈا پور
- 8 گھنٹے قبل

رانا ثناء اللہ کو پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری
- 3 گھنٹے قبل

بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشتگرد ہلاک، 5 بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 3 گھنٹے قبل

اسٹاک مارکیٹ : 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس کا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب بھر میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد
- ایک گھنٹہ قبل
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی سربراہ تعینات
- 6 گھنٹے قبل